تازہ تر ین

چین : بلٹ ٹرین پٹری سے اترگئی، ڈرائیورہلاک

بیجنگ: (ویب ڈیسک) چین میں بلٹ ٹرین پٹری سے اترگئی، حادثے میں ڈرائیورہلاک ہو گیا۔
چینی میڈیا کے مطابق حادثہ مقامی وقت کے مطابق دس بجکر تیس منٹ پر رونگ جیانگ کاؤنٹی میں پیش آیا۔بلٹ ٹرین گوئی یانگ سے گوانگ ژوجارہی تھی۔ 8 زخمیوں میں ٹرین اٹینڈنٹ اورسات مسافربھی شامل ہیں جنہیں طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ریسکیوٹیمیوں نے حادثے کے بعد ٹرین میں پھنسے 136 مسافروں کو بحفاظت باہرنکال لیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain