تازہ تر ین

کورونا کی چھٹی لہر میں شدت، 24 گھنٹے میں مزید 309 افراد میں وائرس کی تصدیق

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا کی چھٹی لہر کی شدت بڑھنے لگی، چوبیس گھنٹے کے دوران مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 2 اعشاریہ 22 فیصد پر آ گئی، ملک بھر میں مزید 309 افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ این آئی ایچ کے مطابق گذشتہ24 گھنٹےکےدوران 13 ہزار 941 کوروناٹیسٹ کیےگئے جن میں سے 309 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے۔ ملک میں کورونامثبت کیسزکی شرح 2.22 فیصد ہو گئی ہے۔ این آئی ایچ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ملک بھرمیں 24 گھنٹےکےدوران کوروناسےکوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم کوروناسےمتاثر 80 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain