تازہ تر ین

حلیم عادل شیخ کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا، متعدد مقدمات درج

لاہور: (ویب ڈیسک) سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کو لاہور سے حراست میں لے لیا گیا، ان کے خلاف متعدد مقدمات درج ہیں۔
پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ لاہور کے مقامی ہوٹل میں ٹھہرے تھے، انہیں سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے حراست میں لیا، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی کو حراست میں لینے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔
سی سی ٹی وی فوٹیج میں حلیم عادل شیخ کو سول کپڑے پہنے اہلکاروں کے ہمراہ جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain