تازہ تر ین

کراچی میں گزشتہ 24گھنٹوں میں ہونیوالی بارش کا ڈیٹا جاری

کراچی: (ویب ڈیسک) پی ڈی ایم اے نے کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔
پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ڈیٹا کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈسٹرکٹ کیماڑی میں سب سے زیادہ 231.75 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، اس کے بعد ڈسٹرکٹ ایسٹ میں 203.3 ملی میٹر بارش ہوئی۔
پی ڈی ایم اے کے مطابق ڈسٹرکٹ کورنگی میں 191 ملی میٹر، ڈسٹرکٹ ساؤتھ 132، ڈسٹرکٹ سینٹرل 129.8، ڈسٹرکٹ ملیر 98 اور ڈسٹرکٹ ویسٹ میں 53.9 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain