تازہ تر ین

عیدالاضحیٰ کے تیسرے روز بھی لاہور میں صفائی آپریشن جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) عیدالاضحیٰ کے تیسرے دن لاہور میں صفائی آپریشن جاری ہے، چاند رات سے اب تک 44 ہزار 529 ٹن ویسٹ ٹھکانے لگایا جا چکا ہے۔
عید کے دوسرے روز ہیلپ لائن پر 5382 شکایات موصول ہوئیں جن کا فوری ازالہ کیا گیا۔ سی ای او رافعہ حیدر کے مطابق گزشتہ روز پچاس سے زائد قربان گاہوں کی خصوصی دھلائی کی گئی۔ ایل ڈبلیو ایم سی کی جانب سے تمام قربان گاہوں میں صفائی کے انتظامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔
گوجرانوالہ میں بھی صفائی کا خصوصی آپریشن جاری ہے،دو روز کے دوران چھ ہزار ٹن الائشوں کو ٹھکانے لگایا جا چکا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain