تازہ تر ین

نیب میں طلبی: فرح خان کے لیگل ایڈوائزر نے نیب کو مراسلہ بھیج دیا

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے فرح خان کونوٹس بھجوائے جانے پر ان کے وکیل نے نیب کو مراسلہ بھیج دیا۔نیب کی جانب سے فرح خان اور ان کے ساتھیوں کو جاری نوٹسز پر فرح خان کے لیگل ایڈوائزر اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے نیب کو مراسلہ بھیجا جس میں نوٹسز واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
مراسلے میں نوٹس واپس نہ لیے جانے کی صورت میں انہیں اعلیٰ عدالتوں میں چیلنج کرنے کا کہا گیا ہے۔
مراسلے میں کہا گیا ہے کہ نیب کوپبلک آفس ہولڈرکے علاوہ انکوائری یا انویسٹی گیشن کا اختیار نہیں لہٰذا نیب پہلے اپنے دائرہ اختیار کا فیصلہ کرے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain