تازہ تر ین

الیکشن کمیشن کے پاس سنہری موقع ہے غیر جانبداری کا ثبوت دے: پرویز الٰہی

لاہور: (ویب ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ غیر جانبداری کا ثبوت دے
اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی سے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے ملاقات کی۔
اس موقع پر چودھری پرویز الٰہی نے کہا الیکشن کمیشن اپنے پچھلے غلط کاموں کا دھونا دھو دے۔ پی ٹی آئی اور ق لیگ کے ورکر دھاندلی کو روکنے کیلئے پہرا دے رہے ہیں۔ بین الاقوامی میڈیا کی بھی حالات پر پوری نظر ہے ۔
اسد قیصر کاکہناتھاکہ ضمنی انتخابات میں لوٹے امیدواروں کو عبرتناک شکست ہوگی، دھاندلی کے تمام منصوبوں کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain