ٹورنٹو: (ویب ڈیسک) پاپ فرانسیس کینیڈا کے دورے کے دوران کیوبیک شہر پہنچ گئے۔
وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اورگورنرجنرل میری سائمن نے پاپ فرانسس کا ریڈ کارپٹ پرشاندار استقبال کیا۔عیسائیوں کے روحانی پیشواانتیس جولائی کو دورہ مکمل کرکے روم واپس پہنچیں گے جہاں وہ موسمیاتی تبدیلی اوران کے اثرات کے حوالے سے بات چیت کریں گے۔