تازہ تر ین

پی ٹی آئی کے 11 ارکان کے استعفے منظور، فواد چوہدری نے حکمرانوں کو “احمق” قرار دے دیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 11 اراکینِ قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا ردِ عمل بھی آگیا۔
اپنے ایک ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا “ایسے احمق حکمران پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئے، ملک میں بحران کم کرنے کی بجائے سوچ یہ ہے کہ بحران بڑھایا جائے اس سے لگے گا ہم اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہیں اور ہمیں ووٹ ملے گا، یہ وہ احمق ہیں جو گڑھے میں گر گئے ہیں اور بجائے باہر نکلنے کی کوشش کے گڑھا اور گہرا کھود رہے ہیں۔”


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain