تازہ تر ین

پنجاب اسمبلی اجلاس؛ اسپیکر کے انتخاب کا عمل جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی کے نئے اسپیکر کے انتخاب کے لیے اجلاس جاری ہے۔
پینل آف چیئرمین کے سینیئر ممبر نوابزادہ وسیم خان بادوزئی کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، جس میں اسپیکر کے انتخابات کا عمل شروع ہو گیا ہے۔
اسپیکر کا انتخاب خفیہ رائے شماری سے ہوگا۔ پی ٹی آئی کی اتحادی حکومت کی جانب سے سبطین خان اور ن لیگ کے اپوزیشن اتحاد کی جانب سے سیف الملوک کھوکھر امیدوار ہیں۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain