لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے صوبے بھر میں نئی بھرتیوں پرپابندی عائد کردی۔
نئی بھرتیوں پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں نئی بھرتیوں پرپابندی ہوگی تاہم پنجاب پبلک سروس کمیشن کےتحت بھرتیوں کا عمل جاری رہے گا۔
