تازہ تر ین

وزیراعظم نے ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن مقرر کردیا

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کو چیئرمین ہائرایجوکیشن مقررکردیا۔
چیئرمین ایچ ای سی کی تعیناتی کیلئے تین نام وزیر اعظم کو بھجوائے گئے تھے جن میں سے پروفیسر ڈاکٹر مختار احمد کے نام کی منظوری دی گئی۔
چیئرمین ایچ ای سی کی تقرری دو سال کیلئے کی گئی ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ڈاکٹر مختار اس سے قبل بھی چیئرمین ایچ ای سی رہ چکے ہیں اور وہ ایچ ای سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹربھی رہ چکےہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain