تازہ تر ین

وزیر اعظم شہباز شریف جیکب آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف جیکب آباد پہنچنے کے بعد سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے کے لیے جھل مگسی روانہ ہو گئے۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف جیکب آباد پہنچ گئے ہیں۔
انہوں ںے کہا کہ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی حکام، چیف سیکرٹری بلوچستان نے اور لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز نے وزیر اعظم کو بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے نقصانات پر بریفنگ دی۔
وزیر اعظم سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے لیے جھل مگسی روانہ ہو گئے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain