تازہ تر ین

پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی حریف کو ہرا دیا

بنکاک(ویب ڈیسک) پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے بھارتی باکسر اسرار عثمانی کو شکست دے دی۔
بنکاک میں کھیلے گئے مڈل ویٹ کٹیگری میں شہیرآفریدی نے ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کیا اور بھارتی سورما کو عبرت ناک شکست سے دوچار کیا۔
بھارتی باکسر اسرار عثمانی نے پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کو چیلنج کیا تھا۔ شہیر نے 3 ماہ قبل مڈی ویٹ ایشین باکسنگ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیتا تھا۔
پاکستان باکسر شہیر آفریدی کا تعلق سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس سے ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain