تازہ تر ین

دو ووٹوں کی حکومت 15 اتحادی پارٹیوں کے ساتھ بے لگام ہو رہی ہے: شیخ رشید

لاہور: (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دو ووٹوں کی حکومت 15اتحادی پارٹیوں کے ساتھ بے لگام ہو رہی ہے ۔
ٹویٹر پر پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ بےلگام حکومت کی عقل پر پردہ پڑ چکا، ان کا ناکام ایجنڈا عمران خان کو نااہل اور نواز شریف کو اہل کرانا ہے۔
انہوں نے کہا کہ معاشی تباہی، سیاسی عدم استحکام، دہشتگردی کا آغاز ان کی سیاست کو دفن کر دے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain