تازہ تر ین

پنجاب میں مزيد 5 پولیس افسران اور 8 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلے

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کے مزيد 5 پولیس افسران اور 8 اسسٹنٹ کمشنرز کے تبادلےکردیے گئے۔
خالد اقبال کو قائم مقام ڈی پی او اوکاڑہ، طارق عزیزکو ڈی پی او سرگودھا اور ڈاکٹر فہدکو ڈی پی او جہلم تعینات کردیا گیا۔
ڈی پی او اوکاڑہ حسن اقبال کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اسلام آباد بھیج دیاگیا، چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل پہلے ہی اس حکومت کے ساتھ کام کرنے سے تحریری طور پر معذرت کرچکے تھے، انہیں وفاقی حکومت نے محرم الحرام کے پیش نظر کام جاری رکھنے کی ہدایت کر رکھی ہے ۔
خیال رہےکہ پرویز الٰہی کے وزارت اعلیٰ سنبھالنے کےبعد سے اب تک چند ہفتوں میں ہی 70 سے زائد افسران کے تبادلے ہوچکے ہیں ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain