تازہ تر ین

وزیر محنت سندھ سعید غنی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

کراچی: (ویب ڈیسک) وزیر محنت سندھ سعید غنی نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا، انہوں نے استعفی وزیراعلی سندھ کو بھجوا دیا ہے۔
بتایا گیا ہے کہ وزیر محنت سندھ سعید غنی بلدیاتی انتخابات کی مہم چلانے کے لئے وزارت سے مستعفی ہوئے۔ وہ اس سے قبل وزیر تعلیم سندھ اور صوبائی وزیر بلدیات بھی رہ چکے ہیں۔
سعید غنی نے اپنا استعفی وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کو ارسال کر دیا جس کے جلد منظور ہونے کے امکانات ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain