تازہ تر ین

پولیس موبائل میرے گھر پر آئی، دیکھتے ہیں کیا ارادہ ہے ان کا؟ اسد عمر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی جنرل سیکریٹری اسد عمر نے کہا ہے کہ پولیس موبائل کچھ دیر پہلے میرے گھر پر آئی تھی۔
اسدعمرنے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ بیان میں کہی ہے۔
اسد عمر نے کہا کہ گھر پر کام کرنے والے لوگوں سے پوچھا کہ اسد عمر ادھر رہتے ہیں؟
اسد عمر نے اپنے ٹویٹ بیان میں کہا ہے کہ دیکھتے ہیں اب کیا ارادہ ہے ان کا؟


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain