تازہ تر ین

شہباز گل کی صحت سے متعلق چار رکنی نیا میڈیکل بورڈ تشکیل

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی صحت کے حوالے سے پمز ہسپتال نے چار رکنی نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا۔
ذرائع کے مطابق میڈیسن، جنرل سرجری، پلمانولوجی، میڈیکل آئی سی یو کے ڈاکٹرز بورڈ میں شامل ہیں، ایسوسی ایٹ پروفیسر میڈیسن شفاعت رسول میڈیکل بورڈ کی سربراہ مقرر کیے گئے ہیں، جنرل سرجن عاطف انعام شامی، پلمانولوجسٹ ڈاکٹر ضیا، میڈیکل آئی سی یو کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سلمان بورڈ میں شامل ہیں۔
زرائع کے مطابق چار رکنی بورڈ شہباز گل کے معائنے کے بعد میڈیکل رپورٹ تیار کرے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain