تازہ تر ین

سندھ کے وزراء نے اپنے بچاؤ کیلئے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کر دیا: شیخ رشید

راولپنڈی : (ویب ڈیسک) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا ہے کہ پاکستان سیلاب سے اور یورپ خشک سالی سے مرا جا رہا ہے، اندرون سندھ کے وزیروں نےاپنی فصلیں بچانے کے لیے سیلاب کا رخ غریبوں کی طرف کردیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیغام دیتے ہوئے سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سیلاب کی رپورٹیں بننے تک غذائی قلت اور وبائیں شروع ہو جائیں گی، مہنگی بجلی،آٹا اور سیلاب تباہی لائے گا۔ حکمران آئی ایم ایف کی مدد کے انتظار میں کھائی میں گریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain