تازہ تر ین

ریاست عمران خان پر کوئی بھی منفی لیبل لگائے، لیکن پاکستانیوں کو ان پر مکمل اعتماد ہے، شیریں مزاری

لاہور: (ویب ڈیسک) رہنما پی ٹی آئی شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ ریاست جتنا منفی پروپیگنڈا کر لے عوام عمران خان پر بھروسہ کرتی ہے۔
شیریں مزاری نے ٹوئٹ میں لکھا کہ جب لوگ آپ پر بھروسہ کرتے ہیں توہی وہ عطیہ کرتے ہیں، صرف 3 گھنٹے میں عمران خان کی ٹیلی تھون نے سیلاب متاثرین کیلئے 500 کروڑ روپے یعنی 5 ارب روپے کا عطیہ جمع کیا۔
ریاست عمران خان پر کوئی بھی منفی لیبل لگا سکتی ہے، لیکن اندرون اور بیرون ملک پاکستانی ان پر مکمل اعتماد کرتے ہیں، اور انہوں نے کل رات ایک بار پھر یہ بات واضح کر دی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain