تازہ تر ین

سیلاب سے تباہی،پاکستان اور اقوام متحدہ آج امداد کی اپیل کریں گے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان اور اقوام متحدہ آج مشترکہ طور پر فلڈ ریسپانس پلان کا اعلان کریں گے۔
دفتر خارجہ کے مطابق اسلام آباد اور جنیوا میں بیک وقت رسپانس پلان کا اعلان کیا جائے گا، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس، وزیر خارجہ بلاول بھٹواور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال خطاب کریں گے۔
تقریب میں اقوام متحدہ کے تمام ارکان اور متعلقہ ایجنسیاں شرکت کریں گی، اس موقع پر چئیرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اختر نواز سیشن کو بریفنگ دیں گے اور سیلاب کی تباہ کاروں بارے آگاہ کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain