تازہ تر ین

ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر جوبائیڈن کو ریاست دشمن قرار دیا

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست پنسلوانیا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریلی کے دوران صدر جوبائیڈن پر برس پڑے۔
خبر ایجنسی کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدر جوبائیڈن کو ریاست کا دشمن قراردے دیا، ڈونلڈ ٹرمپ نے ریلی کے دوران حامیوں سے خطاب میں جوبائیڈن کی تقریراور اپنے گھرمیں ایف بی آئی کے چھاپے پر بھی تنقید کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ان کے گھر پر ماراگیا چھاپہ ریاستی طاقت کا غلط استعمال اورانصاف سے دھوکہ دہی کے مترادف ہے۔ انہوں نے متنبہ کیا کہ معاملے پرایسا ردعمل سامنے آئے گا جو کبھی کسی نے نہیں دیکھا ہوگا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain