تازہ تر ین

امریکی شہربوسٹن کی یونیورسٹی میں پارسل بم کا دھماکا

بوسٹن: (ویب ڈیسک) امریکی شہر بوسٹن کی یونیورسٹی میں پارسل بم کے دھماکے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔
امریکی میڈیا کے مطابق دھماکا خیز مواد پر مشتمل پیکٹ کھولنے کے دوران دھماکا ہوا، زخمی ہونے والے شخص کا تعلق یونیورسٹی کے عملے سے ہے۔
پولیس اور بم ڈسپوزل اسکواڈ پارسل بم دھماکے کی تحقیقات کر رہے ہیں، دھماکےکے بعد یونیورسٹی کے 6 بلاکس میں شام کی کلاسیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain