تازہ تر ین

ریٹیلر کیلئے پیراسیٹامول ادویات پر مارجن مقرر

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے ریٹیلر کے لیے پیراسیٹامول ادویات پر مارجن مقرر کر دیا۔
اس ضمن میں وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق پیرا سیٹامول گولیوں، سسپنشن اور سیرپ پر مارجن کی حد مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کمپیناں ریٹیلر کو پیراسیٹا مول پر 15 فیصد تک مارجن دے سکیں گی، 15 فیصد تک ڈسکاؤنٹ دینے پر اعتراضات 3 دن میں جمع کراسکتے ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain