تازہ تر ین

انگلش کرکٹرزکا نیشنل اسٹیڈیم میں ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت

کراچی: (ویب ڈیسک) دورہ پاکستان پر موجود انگلش کرکٹ ٹیم کےکھلاڑیوں نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔
نیشنل اسٹیڈیم میں ٹریننگ کے دوران انگلش ٹیم کےکھلاڑیوں نے بازوؤں پر سیاہ پٹیاں باندھ لیں اور خاموشی اختیار کی اور ملکہ برطانیہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔
انگلش کھلاڑیوں نے کیپ اتار کر گول دائرہ بنایا اور سر جھکائے خاموشی سے کھڑے رہے۔
خیال رہےکہ ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات برطانیہ میں ادا کردی گئی ہیں، آنجہانی ملکہ کی آخری رسومات کے موقع پر آج برطانیہ میں عام تعطیل ہے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain