تازہ تر ین

ڈیل مکمل،کیس ختم بس انتخابات سے بھاگنا رہ گیا، شیخ رشید

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈیل مکمل ہوگئی، کیس ختم ہوگئے، صرف انتخاب سے بھاگنا ہےجوممکن نہیں ہے۔
اپنے آفیشل اکاونٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے شیخ رشید نے لکھا کہ اسحاق ڈار اورمفتاح اسماعیل ایک دوسرے کوطعنے دے رہے ہیں، ماری عوام گئی ہے، موڈیز کی طرف سے پاکستان کی ریٹنگ سے کم ہوگئی ہے، 24 اکتوبر کو نیب کوبتاؤں گا کہ نوازشریف نے بلڈنگ ون ہائیڈ پارک47.5 ملین پاؤنڈ میں بیچی، بلڈنگ ون ہائیڈ پارک بیچنے کے بعد برطانیہ این سی اے خریدار کےخلاف ایکٹوہوگیا ہے۔
برطانیہ این سی اے خریدار کےخلاف ایکٹو ہونے پرسپریم کورٹ کومداخلت کرنی پڑی۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain