تازہ تر ین

آصف علی کی بغیر 50 کے 50

لاہور: (ویب ڈیسک) آصف علی کی ففٹی کے بغیر ٹوینٹی ٹوینٹی کی ففٹی ہو گئی.
آصف علی نے اپنے پچاس ٹی ٹوینٹی مکمل کرلئے ہیں ، دلچسپ بات یہ ہے کہ وہ آج تک کسی بھی میچ میں ایک بھی ففٹی نہیں بنا سکے۔
آصف علی کا سب سے زیادہ اسکور 41 رن ناٹ آوٹ ہے، آصف علی نے اب تک اپنے پچاس میچ میں 514 رن بنائے، جس میں 23 چوکے اور 34 چھکے لگائے، انہوں نے کل 379 گیندیں کھیلی ہیں جبکہ اسٹرائیک ریٹ 135.62 رہا۔
آصف علی نے ان پچاس میں سے چار پانچ میچز اپنی مختصر اننگ سے ضرور جتوائے لیکن زیادہ تر میچز میں زیادہ اسکور نہیں بنا پائے۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain