تازہ تر ین

نواز شریف نے میڈیا کے سامنے دل کھول کر رکھ دیا، ان کا انٹریو کل میڈیا پر نشر ہوگا، مریم نواز

لندن: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہےکہ نوازشریف نے میڈیا کے سامنے ایسی باتیں کی ہیں جو پہلے کبھی نہیں کیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے بتایا کہ نواز شریف نے میڈیا کے سامنے اپنا دل کھول کر رکھ دیا ہے۔ ان کا انٹریو کل میڈیا پر نشر ہوگا۔
یاد رہے کہ مریم نواز کو لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر پیر کے روز پاسپورٹ واپس ملا تھا جبکہ وہ منگل کی صبح لاہور سے دوحہ روانہ ہوئیں، جہاں ایک روز قیام کے بعد وہ لندن پہنچی تھیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain