تازہ تر ین

چین اب بھی امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) چین اب بھی امریکہ کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، وائٹ ہاوس نے صدر جوبائیڈن کا نیشنل سیکیورٹی پلان جاری کر دیا۔
نیشنل سیکیورٹی پلان روس کے یوکرین پر حملے کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا ہے، دستاویز کے مطابق امریکی خارجہ پالیسی میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوئی، چین موجودہ عالمی نظام کے لئے سب سے بڑا چیلنج ہے۔
چین عالمی نظام کو اپنے فائدے کیلئے نئے سرے سے تشکیل دینا چاہتا ہے، عالمی اثرورسوخ برقرار رکھنے کیلئے امریکہ کو چین کے ساتھ معاشی ہتھیاروں کی دوڑ جیتنی ہوگی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain