تازہ تر ین

ہاشم ڈوگر کو پنجاب کا وزیر آبپاشی بنا دیا گیا

لاہور: (ویب ڈیسک) پنجاب کے سابق وزیر داخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر کو پنجاب کابینہ میں نئی ذمہ داری دے دی گئی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ہاشم ڈوگر کو وزیر آبپاشی مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
ہاشم ڈوگر کو نئے ذمہ داری کے حوالے سے آگاہ کر دیا گیا۔ نئے قلمدان کا نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain