تازہ تر ین

سوات میں سول سوسائٹی کا امن و امان کی صورتحال پر احتجاج

سوات: (ویب ڈیسک) سوات کے علاقے چار باغ میں سول سوسائٹی کے زیر اہتمام امن و امان کی صورتحال پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
احتجاجی مظاہرے میں ن لیگ کے صوبائی صدر انجینیئر امیر مقام سمیت دیگر جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
احتجاجی مظاہرے میں عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور دہشت گردی کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔
احتجاج سے خطاب میں امیر مقام کا کہنا تھاکہ 7 بار دہشت گردوں کے حملے کا نشانہ بنا، دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، آج سوات کے عوام کا ایک ہی مطالبہ ہے اور وہ ہےامن، امن کے علاوہ ہمیں کوئی اور چیزقابل قبول نہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain