تازہ تر ین

ورلڈ بینک کے سربراہ کا پاکستانی حکومت پر مخصوص ریفارمز کے نفاذ پر زور

لاہور: (ویب ڈیسک) ورلڈ بینک کے سربراہ نے پاکستانی حکومت پر مخصوص ریفارمز کے نفاذ پر زور دیا ہے۔
صدرورلڈ بینک نے کہا ہے کہ ریفارمز سے معیشت مستحکم ہو گی۔ پائیدارترقی کی بنیاد بنے گی۔ ایسی قابل عمل پالیسیاں اہم ہیں جو معاشی استحکام لائیں۔
ان کا کہنا ہے کہ قابل عمل اقتصادی پالیسیاں منڈی میں اعتماد بحال کرنے کے لیے ضروری ہیں۔ ورلڈ بینک نے صحت،خوراک،رہائش اور نقد امداد کیلئے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی ۔
ورلڈ بینک نے پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے ہونےو الے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain