Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پھر بیٹنگ فلاپ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان مشکلات کا شکار
    • جوہر ٹاؤن کی نئی سڑک میں اچانک بڑا گڑھا بن گیا
    • سعودی عرب کی اردن پر ایرانی حملوں کی شدید مذمت
    • نیپال، چین سرحد پر سیلاب:ہلاکتیں 1,410تک پہنچ گئیں، 5,065سے زائد لاپتا
    • سونا مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت 4 لاکھ 50 ہزار کے قریب
    • 7 اکتوبر حملے سے پہلے اماراتی وارننگ کا دعویٰ غزہ پر حملے کا جوازاور ایران اسرائیل جنگ،نیتن یاہومشکل میں
    • بین شیلٹن کا بڑا اپ سیٹ، دفاعی چیمپئن کارلوس الکاراز کو ہرا کر یو ایس اوپن سیمی فائنل میں پہنچ گئے
    • فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی
    • جو روٹ: ایجبسٹن میں پاکستان سخت مقابلہ دے گا
    • حیدرآباد، ملتان، لاہور، فیصل آباد اور کراچی موسمیاتی خطرات میں دنیا کے کمزور ترین شہروں میں شامل
    • ایران کا اردن میں امریکی اڈے پر حملہ ہرمز میں جنگی بحری جہاز پہنچ گئے
    • نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    گفتگو سے کیا جانے والا علاج ڈیمینشیا کے مریضوں کےلیے مفید قرار

    By Khabrain Newsاکتوبر 16, 2022
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن:(ویب ڈیسک) ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ڈیمینشیا میں مبتلا افراد جو بے چینی یا ڈپریشن سے گزرتے ہیں ان کو نیشنل ہیلتھ سروسز میں دستیاب گفتگو کے طبی طریقہ علاج سے افاقہ ہوسکتا ہے۔ برطانیہ کی یونیورسٹی کالج لندن میں کی جانے والی تحقیق میں محققین نے گفتگو کے طریقہ علاج کے ڈیمینشیا میں مبتلا افراد کے لیے مؤثر ہونے کی تصدیق کی۔ انگلینڈ میں محققین نے 25 لاکھ 15 ہزار 402 ایسے افراد کے ڈیٹا کا جائزہ لیا جو شدید بے چینی یا ڈپریشن میں مبتلا تھے اور انہوں نے 2012 سے 2019 کے درمیان علاج کرایا تھا۔ سائنس دانوں کا کہنا تھا کہ تحقیق میں ایسے شواہد سامنے آئے جو ڈیمینشیا میں مبتلا لوگوں میں بے چینی اور ڈپریشن کے علاج کے لیے کونسلنگ جیسے علاجوں کے استعمال کے حق میں تھے۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ یہ طریقہ علاج مطبی اعتبار سے ڈیمینشیا کے مریضوں کے لیے فائدہ مند تھا اور 63 فی صد مریضوں نے ڈپریشن اور بے چینی کی علامات میں کمی دیکھی۔جبکہ تقریباً 40 فی صد مریض مکمل طور پر صحت یاب ہوئے۔ دوسری جانب ایک اور گروپ جس میں وہ افراد تھے جن کو ڈیمینشیا کی بیماری نہیں تھی، ان میں 70 فی صد افراد نے ان علامات میں کمی محسوس کی اور 47 فی صد افراد مکمل صحت یاب ہوگئے۔ تحقیق کی مصنفہ اور یونیورسٹی کالج لندن میں ڈاکٹریٹ کی طالب علم کا کہنا تھا کہ بے چینی اور ڈپریشن ڈیمینشیا کے مریضوں میں بہت عام ہے۔ انہوں نے کہا کہ تحقیق کے نتائج بتاتے ہیں کہ ڈیمینشیا کے مریضوں کی صحت یابی کے امکانات ان لوگوں کی نسبت کم ہوتے ہیں جو اس کیفیت میں مبتلا نہیں ہوتے۔ ایسے افراد کے لیے بنیادی ذہنی صحت کی دیکھ بھال کافی مفید ہوسکتی ہے۔ یہ تحقیق الزائمرز سوسائیٹی اور ویلکم نامی اداروں کی مالی اعانت سے کی گئی۔

    Khabrain News

      Keep Reading

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      تازہ ترین

      نئے صوبے ،شہبازشریف متحرک ‘ممتاز صنعت کاروں,کاروباری شخصیات سے طویل ملاقات

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.