تازہ تر ین

حکومت پنجاب نے نجی سیکٹر سے گندم نہیں منگوانی: مونس الٰہی

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے نجی سیکٹر سے گندم نہیں منگوانی۔
وزیر اعظم شہباز شریف کو گندم کے معاملے پر جواب دیتے ہوئے مونس الٰہی نے کہا ہے کہ میاں صاحب لفظوں کا ہیر پھیر بند کریں، ہم کہہ رہے ہیں کہ آپ دو وفاقی اداروں پاسکو یا ٹی سی پی کے ذریعے ہمیں ایک لاکھ ٹن گندم دیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس گندم کے پیسے بھی حکومت پنجاب نے دینے ہیں، مہربانی کر کے ٹوپی ڈرامہ بند کریں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain