Close Menu
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Trending
    • مری: قربانی کیلئے لایا گیا بیل گہری کھائی میں جاگرا، موقع پر ذبح کرنا پڑا
    • قربانی کے گوشت کو زیادہ عرصے تک فریز کرنا کتنا محفوظ ہے؟ ماہرین نے اہم طبی حقائق بتا دیے
    • سوشل میڈیا نوجوانوں کیلئے سگریٹ نوشی جتنا خطرناک قرار!
    • مسلح افواج کے سربراہان کی قوم کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد
    • آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
    • معروف بھارتی اداکار انتقال کرگئے
    • صدر زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر رہنماؤں نے نماز عید کہاں ادا کی؟
    • گوگل ماہرین کی ’زیرو-ڈے‘ ایکسپلائٹ سے متعلق تشویشناک رپورٹ پیش
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • سنڈے میگزین
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Khabrain Group Pakistan
    Home»کھیل»ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کو جیت کے لئے 158 رنز کا ہدف
    کھیل

    ٹی 20 ورلڈکپ: آسٹریلیا کو جیت کے لئے 158 رنز کا ہدف

    Khabrain NewsBy Khabrain Newsاکتوبر 25, 2022کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پرتھ : (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ اے کے میچ میں سری لنکا نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو جیت کے لئے 158 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
    تفصیلات کے مطابق پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ میں آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، سری لنکن ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز بنائے۔
    سری لنکا کی جانب سے پاتھم نیسانکا 40، اسالانکا 38 اور دھننجایا ڈی سلوا 26 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
    آسٹریلیا کی جانب سے جوش ہیزل ووڈ، پیٹ کمنز، مچل اسٹارک، ایشٹن ایگر اور گلین میکسویل نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
    ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کینگروز کپتان کا کہنا تھا کہ یہ میچ ہمارے لیے اہم ہے کوشش ہوگی کہ بڑے مارجن سے میچ جیت کر رن ریٹ بہتر کریں۔
    ایرون فنچ نے بتایا کہ زمپا کی جگہ ایشٹن اگر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے، انہوں نے کہا کہ میرے خیال میں اس گراونڈ میں یہ حکمت عملی بہترین ہے ، وکٹ اچھی ہے۔
    اس موقع پر سری لنکن ٹیم کے کپتان داسون شنکا نے کہا کہ کوشش ہوگی آسٹریلیا کو شکست دیکر اگلے مرحلے تک رسائی کو ممکن بنائیں۔
    آسٹریلیا کی پلیئنگ الیون میں ڈیوڈ وارنر ، ایرون فنچ، مچل مارش، گلین میکسویل، مارکس سٹونس ، ٹم ڈیوڈ، میتھیو ویڈ، ایشٹن اگر ، مچل سٹارک ، پیٹ کیومنز اور جوش ہیزل ووڈ شامل ہیں ۔
    سری لنکا کی ٹیم میں پاتھم نیسانکا ، کوشل مینڈس، ڈی سلوا، اسالانکا، راجا پاکسے ،داسون شنکا ، واننڈو ہاسارنگا ڈی سلوا، چمیکا کروناتنے، مہیش ٹھیکشانا، ، لاہیرو کمارااور فرننڈو شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Khabrain News

    Related Posts

    آسٹریلوی کپتان مچل مارش پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

    مئی 27, 2026

    ہراسانی کا الزام، پاکستان فٹبال فیڈریشن نے ڈائریکٹر کو عہدے سے برطرف کردیا

    مئی 26, 2026

    محمد رضوان کو ڈراپ کرنے کے حوالے سے پاکستانی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا اہم بیان سامنے آگیا

    مئی 26, 2026

    Comments are closed.




    Facebook X (Twitter) Instagram Pinterest
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 ThemeSphere. Designed by ThemeSphere.

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.