تازہ تر ین

سوشل میڈیا پر لانگ مارچ سے متعلق مجھ سے منسوب آڈیو جعلی ہے: جنرل (ر) احسان الحق

اسلام آباد: (،ویب ڈیسک) سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ریٹائرڈ احسان الحق نے سوشل میڈیا پر خود سے منسوب آڈیو کو جعلی قرار دے دیا۔
اپنے بیان میں جنرل ریٹائرڈ احسان الحق کا کہنا تھاکہ سوشل میڈیاپر مجھ سے منسوب آڈیو جعلی ہے۔
انہوں نے کہا کہ نہ یہ میری آواز ہے، نہ ہی ایسی کوئی آڈیو ریکارڈ یا ریلیز کی۔
خیال رہے کہ جنرل ریٹائرڈاحسان الحق سے منسوب جعلی آڈیو عمران خان کے لانگ مارچ سے متعلق ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain