تازہ تر ین

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، نوید کی نشاندہی، مزید 2 ملزم گرفتار

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران وزیر آباد میں سابق وزیراعظم عمران خان پر قاتلانہ حملے کے جرم میں گرفتار ملزم نوید کی نشاندہی پر پولیس نے مزید دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان وقاص اور ساجد بٹ نے ملزم نوید کو پستول فراہم کیا تھا، ملزمان وقاص اور ساجد بٹ کو وزیرآباد سے گرفتار کیا گیا۔
ملزمان نے 20 ہزار روپے کے عوض ملزمان نوید کو پستول اور گولیاں فروخت کیں، پستول بغیر نمبر کے اور بغیر لائسنس کے تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain