تازہ تر ین

امید ہے ٹیسٹ سیریز میں تمام کھلاڑی اچھی کرکٹ کھیلیں گے :نسیم

راولپنڈی : (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ امید ہےکہ ٹیسٹ سیریز میں تمام کھلاڑی اچھی کرکٹ کھیلیں گے ۔
راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ سیریز میں جس طرح کا مقابلہ ہوگا اس کے مطابق کھیلیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ہماری بولنگ بہت مضبوط ہے، جس طرح کی پچ ہوہمیں بولنگ اچھی ہی کرنا ہوتی ہے، پاکستان اور انگلینڈ میں کنڈیشنز کا کافی فرق ہے ۔
نسیم شاہ کا مزید کہنا تھا کہ انگلینڈ کے خلاف ہوم سیریز میں ٹیم کی ضرورت کے مطابق نئی گیند کو استعمال کروں گا ۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain