تازہ تر ین

ولیمسن کیویز ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے مستعفی، ساؤتھی نئے کپتان مقرر

آکلینڈ : (ویب ڈیسک) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کین ولیمسن نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ کرکٹ کی معروف ویب سائٹ ای ایس پی این کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کی گئی رپورٹ کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ ولیمسن کی جگہ ٹم ساؤتھی کو نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، جبکہ ولیمسن ون ڈے اور ٹی 20 فارمیٹ میں بلیک کیپس کی قیادت جاری رکھیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain