تازہ تر ین

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کتنے ہوگئے ؟ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

کراچی: (ویب ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعدادو شماری جاری کردیے ۔
اسٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر کے 9 دسمبر تک کے اعدادو شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق پاکستان کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 ارب57 کروڑ ڈالر ہیں، اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 6 ارب 70 کروڑ ڈالر ہیں۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 5 ارب 87 کروڑ ڈالر ہیں۔
اسٹیٹ بینک کا کہنا ہےکہ گزشتہ ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہوئی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain