تازہ تر ین

“سوچ ہے آپ کی ” پی ایس ایل 8 کا ہیش ٹیگ بن گیا

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے 8ویں ایڈیشن کے لئے (سوچ ہے آپ کی) کو ہیش ٹیگ بنا دیا گیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے کہ یہ ایونٹ کس قدر اچھا ہونے والا ہے اس لئے پی ایس ایل 8 کیلئے ہیش ٹیگ “سوچ ہے آپ کی ” رکھا گیا ہے۔
رمیز راجہ نے مزید کہا کہ پی ایس ایل ہمارا برانڈ ہے ، بہت سارے غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کیلئے اپنا نام رجسٹر کرایا ، ہماری کوشش ہے کہ پی ایس ایل کو مزید کامیاب بنایا جا سکے اس ایونٹ میں بھی شائقین اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو قریب سے دیکھ سکیں گے ۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain