تازہ تر ین

ق لیگ عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے: مونس کا بیان

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما و وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ق لیگ عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے۔
عمران خان نے آج اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کر رکھا ہے، عمران خان نے اعلان کیا تھا کہ 17 دسمبر کو پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیاں تحلیل کرنے کا اعلان کروں گا۔
اس حوالے سے عمران خان اور اتحادی وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی مشاورت بھی جاری ہے۔
مونس الٰہی نے کہا ہے کہ ق لیگ عمران خان کے ساتھ مضبوطی سے کھڑی ہے اور عمران خان چند گھنٹوں میں اپنے فیصلے کا اعلان کریں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain