تازہ تر ین

پرویز الہیٰ نے اسمبلی توڑنےکی سمری پردستخط کردیے، اس پر 23 دسمبر کی تاریخ درج ہے: شیخ رشید

لاہور: (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف واپس آئیں اورالیکشن میں حصہ لیں، یہ دعویٰ کرتے ہیں نوازشریف واپس آئے گا توکوئی قلعہ فتح ہوجائے گا، عمران خان نے 13 جماعتوں کی سیاست ختم کردی۔
شیخ رشید نے کہا کہ پرویز الہیٰ نےاسمبلی توڑنےکی سمری پردستخط کردیے ہیں، ق لیگ کو حصہ دیں گے، ن لیگ کی سیٹیں انہیں دیں گے، الیکشن کی تاریخ لینے میں عارف علوی اور وزراء ناکام ہوئے، حکومت سے تمام مذاکرات ناکام ہوگئے، پنجاب اسمبلی توڑنے کی سمری پر 23 دسمبر درج ہے، پی ٹی آئی کو جواسٹروک کھیلنا تھا وہ کھیلا۔
انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف عمران خان کا نام ہے، باقی مجھ سمیت سب میراتھون ریس میں شامل ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain