کراچی: (ویب ڈیسک) سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا، کاروباری ہفتے کے پہلے روز مارکیٹ میں 330 پوائنٹس کمی کے بعد 100 انڈیکس 40 ہزار970 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔