تازہ تر ین

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری

کراچی: (ویب ڈیسک) ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 225.64 روپے رہا۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 21 پیسے بڑھا ہے، گذشتہ روز ڈالر 225.43 روپے کا تھا۔
انٹربینک کے کاروباری ہفتے میں ڈالر 70 پیسے مہنگا ہوا ہے، گذشتہ ہفتے کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 224.94 روپے تھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 234 روپے 50 پیسے برقرار ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain