تازہ تر ین

عمران خان اقتدار کیلئے شیطان سے بھی اتحاد کر سکتا ہے،سعد رفیق

لاہور: (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان اقتدارکیلئےشیطان سے بھی اتحاد کر سکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل کرنا معاشی بحران مزید گہرا کرنے کی سازش ہے،اب مقابلہ میدان میں ہو گا، بدنیتی، سازش اور جھوٹ چکنا چور ہوں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain