تازہ تر ین

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں 2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپ کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز میں جھڑپ میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے جبکہ ان سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھے ، پاک فوج ملک میں دہشت گردی کے خلاف زیرو ٹالرینس کی پالیسی پر کاربند ہے ۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain