تازہ تر ین

پی ڈی ایم کی ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز، پیپلز پارٹی کا امیدواروں سے مشاورت کا فیصلہ

کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) نے پی ڈی ایم کی ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر امیدواروں سے براہ راست مشاورت کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق ضمنی انتخابات کیلئے نامزد امیدواروں کی مشاورت کے بعد انتخابات میں حصہ لینے یا نہ لینے سے متعلق پیپلز پارٹی اپنا حتمی فیصلہ کرے گی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کی قیادت سے پی ڈی ایم کے وفد کی جانب سے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز کے بعد مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain