تازہ تر ین

شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل، بھائی کو زخمی کر دیا

لاڑکانہ: (ویب ڈیسک) سندھ کے شہر لاڑکانہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا، فائرنگ سے ملزم کا بھائی بھی زخمی ہوا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ بھینس کالونی کے علاقے میں پیش آیا جس میں دربان علی لہر نامی ملزم اپنی بیوی کونج اور بھائی عرفان علی پر فائرنگ کر کے فرار ہوگیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے نتیجے میں ملزم کی بیوی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی، واقعے کا سبب معلوم نہیں ہوسکا جبکہ مزید تحقیقات جاری ہیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain